اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جاپان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے - جاپان کے لزو جزیرے

جاپان کے لزو جزیرے میں جمعہ کے روز 5.1 کے شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جاپان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
جاپان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

By

Published : May 8, 2020, 2:43 PM IST

امریکی جیولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجکر 33 منٹ پر آیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز 31.051 ڈگری شمالی عرض بلد اور 142.0537 مشرقی طول بلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

زلزلے سے فی الحال کسی جانی ومالی نقصانات یا سونامی کی وارننگ جاری کرنے کی کوئی رپورٹ درج نہیں کی گئی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details