اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'ڈے کیئر سینٹر' میں آتشزدگی - 'ڈے کیئر سینٹر' میں آگ

امریکہ کے پینسلوینیا صوبے میں ایک 'ڈے کیئر سینٹر' میں آگ لگنے سے کم از کم پانچ بچوں کی موت ہوگئی۔

'ڈے کیئر سینٹر' میں آگ لگنے سے پانچ بچوں کی موت

By

Published : Aug 12, 2019, 4:34 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 6:32 PM IST

یہ حادثہ شمالی پینسلوینیا کے جھیل شہر ایری میں اتوار کی صبح پیش آیا۔ ایری کے فائربریگیڈ محکمے کے سربراہ گائی سینٹون نے بتایا کہ آگ ایری میں واقع سہ منزلہ عمارت میں لگی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک شدہ بچوں کی عمر آٹھ مہینے سے لے کر سات برس تک تھی۔ اس حادثے میں ڈے کیئر سینٹر کے مالک بھی زخمی ہوئے جن کو علاج کے لیے ایک قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق 'ڈے کیئر سینٹر' کو مقامی انتظامیہ کے ذریعے مارچ 2020 تک کے لیے سرٹیفائی کیا گیا ہے۔

ایری پینسلوینیا صوبے کا چوتھا بڑا شہر ہے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 6:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details