اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار - بہرائچ کی خبریں

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار ریاست بھر میں پولیس میڈیا سیل الرٹ اور میڈیا پر سخت نگرانی جاری۔

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار
بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار

By

Published : Dec 20, 2019, 1:45 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی احتجاج جاری ہے اور مختلف طبقات کی جانب سے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار

تاہم بہرائچ پولیس نے اشتعال انگیز پیغامات بھیجنے پر چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ عوام سے ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے کسی بھی میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی بھی پیغام نہ بھیجنے کی درخواست کی گئی ہے۔

پولیس نے کہا کہ اس سلسلہ میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں خورشید عالم ، رشبھ پرتاپ سنگھ ، اجئے سنگھ اور پارس گپتا شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details