ایک فوجی افسر نے نام خفیہ رکھنے کی شرط پر کہا کہ حوثی باغیوں نے صوبہ سعدہ کے مشرقی علاقے قطف میں فوجی ٹکڑی پر گھات لگا کرحملہ کیا جس میں 25 فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے ۔حوثی باغیوں نے کئی فوجیوں کو قیدی بھی بنا لیا ہے۔
یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 25 فوجی ہلاک
یمن کے شمالی صوبہ سعدہ میں حوثی باغیوں نے بڑے پیمانے پر حملہ کیا، جس کے سبب گذشتہ روز سعودی عرب کی حمایت والی یمن فوج کے تقریبا 25 فوجی ہلاک ہوگئے۔
یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 25 فوجی ہلاک
سعدہ کےگورنر ہادی تارشن نے اس واقعہ کی تصدیق کی اور کہا کہ قطف کے نزدیک گزشتہ تین دنوں سے حوثی باغیوں اور فوجیوں کے درمیان تصادم جاری تھا۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:22 PM IST