ویسے تو ہر حلقے کا نتیجہ اہم ہوتا ہے لیکن بعض سیٹیں اور امیدوار ایسے ہیں جن سے متعلق دلچسپی کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے۔ ہم نے آپ کے لیے ایسے ہی کچھ حقائق جمع کیے ہی۔۔۔۔
وہ سیٹں جن پر پورے ملک کی نگاہیں لگی ہوئی ہیں - General Election
آج گنتی اور نتائج کا دن ہے۔ بکسے یعنی الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بس کھلنے ہی والی ہیں اور اب سے تھوڑی دیر بعد ہی عام انتخابات کے نتائج آنے والے ہیں۔
وہ سیٹں جن پر پورے ملک کی نگاہیں لگی ہوئی ہیں
پیش ہے خصوصی رپورٹ