اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں کورونا کے فعال کیسز - کورونا متاثر زیرانتظام ریاست

ملک کی مرکز کے زیرانتظام ریاستوں میں بھی کورونا وائرس (کوویڈ 199) زور پکڑ رہا ہے اور اس وقت آٹھ مرکزکے زیرانتظام ریاستوں میں انفیکشن کے 20،990 فعال معاملے ہیں، جو ملک میں موجود معاملوں کے تقریباً چار فیصد ہیں۔

ملک کی آٹھ مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں کورونا
ملک کی آٹھ مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں کورونا

By

Published : Jul 30, 2020, 8:55 PM IST


مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں جموں وکشمیر میں 7749 ، پدوچیری میں 1256 ، دادرنگر حویلی ، دمن دیو میں 376 ، چنڈی گڑھ میں 353 ، لداخ میں 261 اور جزائر انڈمان اور نکوبار میں 225 معاملے ہیں۔

جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 52123 نئے کیس درج ہوئے اور متاثرہ افراد کی تعداد 1583792 ہوگئی۔ کووڈ ۔19 کے اس وقت 528242 فعال معاملے ہیں۔ اس وبا کی وجہ سے اب تک ملک میں 34968 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 1020582 افراد اس سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details