اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

روس میں کورونا کے 20582 نئے کیسز - عالمی مہلک وبا کورونا وائرس

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے کسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں روس میں 20582 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

روس میں کورونا کے 20582 نئے کیسز
روس میں کورونا کے 20582 نئے کیسز

By

Published : Nov 7, 2020, 10:53 AM IST

روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 20582 کیس سامنے آئے ہیں اور یہ ایک دن میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

روس میں کورونا کے 20582 نئے کیسز

واضح رہے کہ روس میں کورونا وائرس متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1733440 سے زائد ہوگئی ہے۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے کسز میں مسلسل اضافہ جاری

اس دوران 378 مریضوں کی موت بھی ہوچکی ہے جبکہ 16955 مریض صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

بتایا جارہا ہت کہ ماسکو روس کا سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6253 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details