اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یو پی ایس سی 2018 کے نتائج کا اعلان - 2019 UPSC Result

یونین پبلک سروس کمیشن کے نتائج اس بار مسلمانوں کے حق میں بہت بہتر نہیں رہے۔ گذشتہ برس کے مقابلے اس مرتبہ مسلم امیدواروں کی تعداد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے جو لمحہ فکریہ ہے۔

aیو پی ایس سی 2018 کے نتائج کا اعلان

By

Published : Apr 5, 2019, 10:40 PM IST

Updated : Apr 5, 2019, 11:54 PM IST

گذشتہ برس 50 سے زائد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی، اس مرتبہ 34 ہی امیدوار کامیاب ہوئے۔ کنشک کٹاریا نے ٹاپ کیا۔

Last Updated : Apr 5, 2019, 11:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details