اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اسڑک حادثہ میں دو ہلاک - وجئے نگر میں سرک حادثہ

یہ حادثہ ضلع کے رامابھدراپورم منڈل کے اریکاتوٹا گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی۔

سڑک حادثہ۔دو لڑکے ہلاک

By

Published : Oct 6, 2019, 2:11 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع وجیا نگرم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو لڑکے ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے رامابھدراپورم منڈل کے اریکاتوٹا گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔

سڑک حادثہ۔دو لڑکے ہلاک

ہلاک شدگان کی شناخت 15سالہ این سنتوش اور 17سالہ ایوارا راو کے طورپر کی گئی ہے جو ضلع کے نرسی پورم گاوں کے رہنے والے ہیں۔حادثہ کے بعد نامعلوم گاڑی سوار فرار ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details