ترکی میں جان لیوا کورونا وائرس کے مزید 1742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 294620 ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ یہ اطلاع وزارت صحت دی ہے۔
عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں ترکی میں کورونا انفیکشن کے 1742 نئے کیسز سامنے آئے ہیں وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا سے 67 اموات ہوئیں جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 7186 ہوگئی۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا سے 67 اموات ہوئیں جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 7186 ہوگئی اسی مدت کے دوران 1202 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس سے صحت مند ہونے والوں کی مجموعی تعداد 261260 ہوگئی ہے۔
ترکی میں جان لیوا کورونا وائرس کے مزید 1742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 294620 ہوگئی ہے ترکی میں فی الحال 1327 کورونا کے شدید بیمار مریض ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 110412 ٹیسٹ ہوئے ہیں اور اب تک 8742535 جانچ کی جاچکی ہے۔
یاد رہے کہ ترکی میں کورونا وائرس انفیکشن کا پہلا کیس گزشتہ 11 مارچ کو سامنے آیا تھا۔