کورونا مثبت ارکان پارلیمان میں سب سے زیادہ ارکان 12 بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہیں جن میں میناکشی لیکھی اور اننت کمار ہیگڑے شامل ہیں۔
مختلف جماعتوں کے 17 ارکان پارلیمنٹ کورونا مثبت - میناکشی لیکھی
پارلیمنٹ مانسون اجلاس کے پیش نظر تمام ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں 17 ارکان اس وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔
coronavirus
اس کے علاوہ وائی ایس آر کانگریس کے دو، شیوسینا، ڈی ایم کے اور آر ایل کے ایک ایک ارکان اس مہلک وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
ان تمام ارکان پارلیمان کا کورونا ٹیسٹ 13 اور 14 ستمبر کو کیا گیا تھا۔