یونین ہاؤسنگ اور شہری امور کے سکریٹری درگا شنکر مشرا نے بتایا کہ 'ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 12 ہزار 139 کروڑ روپئے اور پینے کے پانی صفائی ستھرائی اور کچرے کے ٹھوس انتظام کے لیے 26 ہزار 57 کروڑ روپے تعین کیے گئے ہیں۔
پندرہویں فنانس کمیشن نے شہری بلدیاتی اداروں کو تقریبا 1.56 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ کی سفارش کی ہے، ایک عہدیدار نے یہ اطلاع منگل کو دی ہے۔
یونین ہاؤسنگ اور شہری امور کے سکریٹری درگا شنکر مشرا نے بتایا کہ 'ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 12 ہزار 139 کروڑ روپئے اور پینے کے پانی صفائی ستھرائی اور کچرے کے ٹھوس انتظام کے لیے 26 ہزار 57 کروڑ روپے تعین کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شہری بلدیاتی اداروں کو 15 ویں فنانس کمیشن کی سفارش کردہ گرانٹ سے فائدہ اٹھانے کے لیے پراپرٹی ٹیکس کو ریاست کی مجموعی گھریلو پیداوار کے مطابق مطلع کرنا ہوگا۔