وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ مسلسل چوتھا روز ہے جب مصر میں ایک ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔وہیں سب سے زیادہ آبادی والے اس عرب ملک میں اتوار کو کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ 46اموات ہوئی ہیں۔
مصر میں کورونا کے 1536 نئے معاملے ، متاثرین کی تعداد 25 ہزار - 1536 نئے معاملے
مصر میں اتوار کو کورونا وائرس کووڈ 19 کے 1536 نئے معاملے سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 24985 ہوگئی ہے۔
مصر میں کورونا کے 1536 نئے معاملے ، متاثرین کی تعداد 25 ہزار
اس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 959 ہوگئی ہے۔مصر میں 24گھنٹے کے دوران 344 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور انہیں اسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے،صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد اب 6037 ہوگئی ہے۔