اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

برازیل میں کورونا سے ایک دن میں 1473 ہلاک

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، اسی ضمن میں برازیل میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 1473 اموات ہوئی ہیں۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، اسی ضمن میں برازیل میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 1473 اموات ہوئی ہیں
عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، اسی ضمن میں برازیل میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 1473 اموات ہوئی ہیں

By

Published : Jun 5, 2020, 10:41 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ اموات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 1473 لوگوں کی موت ہونے سے اس انفیکشن سے مرنے والے لوگوں کی تعداد 34021 ہوگئی۔

برازیل کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات بتایا کہ اس دوران متاثرین کی تعداد 30925 سے بڑھ کر 614941 ہو گئی۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، اسی ضمن میں برازیل میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 1473 اموات ہوئی ہیں

ملک میں ایک دن پہلے انفیکشن کے 28633 معاملے سامنے آئے تھے اور 1349 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

برازیل دنیا میں انفیکشن کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جکبکہ امریکہ میں انفیکشن کے معاملے 18 لاکھ سے زیادہ ہوگئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details