اردو

urdu

By

Published : Oct 29, 2020, 12:32 PM IST

ETV Bharat / bharat

لیبیا میں 12 نامعلوم لاشیں برآمد

لیبیا کے دارالحکومت تریپولی سے تقریباً 90 کلومیٹر جنوب میں واقع تارہونا میں بڑے پیمانے پر قبروں کا پتہ چلا ہے اور یہاں سے کم از کم 12 نامعلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیبیا میں 12 نامعلوم لاشین برآمد

گمشدہ کی تلاش اور پہچان کے لیے تشکیل عام اتھارٹی کے ترجمان عبدالعزیز جعفری نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ شہر کی چار نئی قبروں سے یہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیبیا میں 12 نامعلوم لاشین برآمد

انہوں نے بتایا کہ جون سے اب تک تارہونا میں 98 نامعلوم لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔

اقوام متحدہ سے حمایت یافتہ حکومت نے مشرقی علاقے کی باغی فوج پر تارہونا میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details