اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس

مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 12 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔راحت اطمینان کی بات یہ بھی ہے کی محکمہء صحت کی ٹیم نے آج 24 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 138 رہ گئی۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس
مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس

By

Published : Jul 16, 2020, 10:24 PM IST

مظفر نگر میں اب تک 14 کرونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 12مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔آج 480 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 12مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس

ان میں سے 1 منصور پر،3 بڑھانا،1 گوشالہ روڈ،1 پولیس لائن،1 کرشنا پوری,1 پرکازی،2 وہلنہ،1 میرا پر،1 میم لانا میں میل ہے،مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس میلے ہیں سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریب350کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا گیا ہیں ۔ اسکی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details