آج کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تین ہندسوں میں آئی ہے۔ یادگیر ضلع میں کورونا کے 114 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کو ملا کر ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 2233 ہو گئی ہے۔
یادگیر ضلع میں کورونا کے 114 نئے کیس - yadgir district
کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہےضلع میں ہر روز جہاں دو ہندسوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد آیا کرتی تھی۔
یادگیر ضلع میں کورونا کے 114 نئے کیس
آج جہاں 114 نئے کیس سامنے آئے ہیں وہی 28 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوئیے ہیںاس طرح ضلع میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والوں کی جملہ تعداد 1619 ہو گئی ہے ضلع یادگیر میں اب بھی 612 مریض زیرعلاج ہیں۔