وہیں دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کہا ہے کہ آزاد پور منڈی میں کئی دکانوں کو سیل کرنے کے بعد ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
دہلی: آزاد پورمنڈی کے 11 تاجر کورونا مثبت - 11 trader of azadpur mandi
قومی دارالحکومت دہلی کے آزاد پور منڈی کے 11 تاجر میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، شمالی دہلی کے ڈیم ایم نے بتایا کہ ان سبھی کو ٹریس کیا جا رہا ہے، وہ راست طور پر منڈی سے نہیں جڑے تھے۔
دہلی: آزاد پورمنڈی کے 11 تاجر کورونا مثبت
بتا دیں کہ دہلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین ہزار 314 تک جا پہنچی ہے، 28 اپریل کو 206 نئے کیسز سامنے آئے تھے، جبکہ مجموعی طور پر 54 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے، تھوڑٰ راحت کی بات یہ ہے کہ اس مرض سے 1000 سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔