فلپائن میں جمعہ کو کورونا انفکشن کے 1006 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 34073 ہوگئی۔
فلپائن میں کورونا انفکشن کے 1006 نئے معاملے - covid 19
فلپائن میں جمعہ کو کورونا انفکشن کے 1006 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 34073 ہوگئی۔

فلپائن میں کورونا انفکشن کے 1006 نئے معاملے
محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق نئے معاملوں میں 379 میٹرومنیلہ،258 سنٹرل وسائس اور 369 ملک کے دیگر حصوں سے ہیں۔ کورونا سے متاثرمزید 12لوگوں کی موت کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1224 ہوگئی ہے۔
ملک میں کورونا کی زد میں آئے 274 مزید صحت یاب ہوئے ،جنہیں شامل کر کے اب تک 9182 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔