اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا نے مودی حکومت کو ہلا دیا، منیش - منیش تیواری کی خبر

کانگریس کے رہنما میں منیش تیواری نے آج کہا کہ بھارت جوڑو یاترا نے نریندر مودی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یاترا ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔ Manish Tewari On Bharat Jodo Yatra

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 25, 2022, 8:14 PM IST

پھگواڑہ: پنجاب کے آنند پور صاحب کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے آج کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ نے نریندر مودی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔Manish Says Bharat Jodo Yatra Shakes Modi Govt

منیش تیواری نے یہ بات 7 جنوری کو پنجاب میں داخل ہونے والی یاترا کے پیش نظر پارٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے ساتھ میٹنگ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ یاترا ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔ پنجاب اپنی غیر معمولی مہمان نوازی کے لیے جانا جاتا ہے اور پارٹی کارکنوں کو اس یاترا کا جوش و خروش سے استقبال کرنا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details