بسوراج بومئی ہوں گے کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ - یدی یورپا
یدی یورپا کے استعفیٰ کے بعد ریاست کرناٹک میں آج بی جے پی کی میٹنگ ہوئی جس میں اتفاق رائے سے بسوراج بومئی کو ریاست کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کیا گیا۔
کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما بی ایس یدی یورپا نے گزشتہ روز وزارت اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھی
Last Updated : Jul 27, 2021, 9:20 PM IST