اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Sale Of Liquor, Meat Banned گروپرو کے پیش نظر 5 نومبر کو گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی - شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو

پنجاب کے جالندھر میں شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے پیش نظر 5 نومبر کو گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی رہے گی۔ دراصل ضلع مجسٹریٹ جسپریت سنگھ نے جمعہ کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کیرتن کے مذہبی مقامات اور گلیوں کے آس پاس گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔Ban on sale of meat and liquor in jalandhar

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 4, 2022, 7:11 PM IST

جالندھر:شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے 5 نومبر کو جالندھر میں گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔Ban on sale of meat and liquor in jalandhar

ضلع مجسٹریٹ جسپریت سنگھ نے جمعہ کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ شری گرو نانک دیو کے پرکاش اتسو کے سلسلے میں ضلع جالندھر میں مختلف مذہبی تنظیموں کے ذریعہ 5 نومبر کو سجائے جانے والے نگر کیرتن کے مذہبی مقامات اور گلیوں کے آس پاس گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details