شہری ہوا بازی کے ڈائرکٹوریٹ جنرل نے بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر عائد پابندی کی مدت 31 اکتوبر تک بڑھادی ہے۔
بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی 31 اکتوبر تر برقرار
سرکار نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی کی مدت 31 اکتوبر تک بڑھادی ہے۔
بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی 31 اکتوبر تر برقرار
ڈائرکٹوریٹ کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بندشوں کا اطلاق بین الاقوامی باربرداری پروازوں اور اُن دیگر پروازوں پر نہیں ہوگا، جن کی منظوری خاص طور پر دی گئی ہے۔
- مزید پڑھیں:سعودی عرب میں بین الاقوامی پرواز شروع کرنے کا فیصلہ
- سمندری گھاس کی کاشت کاری معیشت اور ماحولیات کے لیے فائدہ مند
سرکار نے کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کی خاطر گذشتہ برس 23 مارچ کو بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کی تھی۔ بعد میں کچھ ملکوں کے ساتھ Air Bubble سمجھوتے کے تحت بندشوں میں نرمی کی گئی۔ اِس کے علاوہ بھارت کئی ملکوں کے لیے وَندے بھارت پروازیں بھی چلارہا ہے۔