بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت گورمنٹ مڈل سکول شِلوت سوناواری میں ایک بال سبھا کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سکول و کلاج کے طلباء نے شرکت کی۔ بال سبھا کمشنر ایس ایم سی اطہر عامر کی سربراہی میں منعقد ہوا اور اس کے علاوہ انچارج آیوش مان بھارت بانڈی پورہ معراجِ الدین وانی اور بلاک ڈیولاپمنٹ افسر سمبل محمد داور بھی اس موقع پر موجود رہے۔Bal Sabha Organised In Shilvat Bandipora
Bal Sabha Program بانڈی پورہ میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت بال سبھا کا انعقاد - بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت بال سبھا کا انعقاد
بانڈی پورہ میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت بچوں نے زیادہ تر سکولوں میں بیت الخلاء کی سہولیات، لڑکیوں کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ اور گاؤں میں صحت و صفائی کے مسائل اٹھائے، جس پر افسران نے انہیں یقین دلایا کہ جلد از جلد ان مسائل کے ازالے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ Bal Sabha program
بانڈی پورہ میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت بال سبھا کا انعقاد
مزید پڑھیں:۔B2V4 Programme بڈگام میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت افسران نے متعدد علاقوں کا دورہ کیا
تقریب میں مختلف سکولی بچوں نے اپنے گاؤں دیہات کے مسائل افسران کے سامنے رکھے اور افسران نے بھی ان مسائل کے حل کے لئے بچوں کو یقین دلایا۔ بچوں نے زیادہ تر سکولوں میں بیت الخلاء کی سہولیات، لڑکیوں کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ اور گاؤں میں صحت و صفائی کے مسائل اٹھائے، جس پر افسران نے انہیں یقین دلایا کہ جلد از جلد ان مسائل کے ازالے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔