رامپور: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنماء اور رکن اسمبلی محمد اعظم خان کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد انہیں دہلی کے سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہیں سانس لینے میں دشواری بتائی جا رہی ہے۔ ابھی تک فراہم ہوئی اطلاعات کے مطابق اعظم خاں کو سانس لینے میں تکلیف بتائی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے کئی طرح کی جانچ کی ہے، ان کا علاج ڈاکٹروں کی نگرانی میں چل رہا ہے۔ Azam Khan Health Deteriorated Admitted To Delhi Sir Ganga Ram Hospital
Azam Khan Health Issue:اعظم خان کی طبیعت خراب، سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا - رکن پارلیمان محمد اعظم خان کی طبیعت بگڑی
سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنماء اور رکن اسمبلی محمد اعظم خان کی طبیعت ہفتہ کی درمیانی شب کو خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Azam Khan Health Deteriorated
اعظم خان کی طبیعت خراب، سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا
مزید پڑھیں:۔Azam Khan Release From Jail: اعظم خان کو ملی جیل سے رہائی
طویل وقت کے بعد جیل سے رہا ہوئے اعظم خاں کی طبیعت ہفتہ کی درمیانی شب کو خراب ہو گئی تھی۔ تقریباً رات 3 بجے انہیں دہلی کے سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ فی الحال ان کی حالت مستحکم ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اعظم خاں جیل سے رہا ہونے کے بعد کئی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
Last Updated : May 30, 2022, 9:11 AM IST