اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Attack on Wasim Rizvi House: وسیم تیاگی کے گھر پر حملہ - وسیم تیاگی کے گھر پر حملہ

ہندو مذہب اپنانے والے جتندر نارائن سنگھ تیاگی (سابقہ وسیم رضوی) کے لکھنؤ میں واقع گھر پر Goons Attack on Wasim Rizvi House نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کی اطلاع ہے۔

goons attack on wasim rizvi house in lucknow
وسیم تیاگی کے گھر پر حملہ

By

Published : Jan 20, 2022, 8:08 PM IST

وسیم تیاگی کے Attack on Wasim Rizvi House لکھنؤ میں واقع گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کی اطلاع ہے۔

واضح رہے کہ لکھنؤ کے کاظمین علاقہ میں واقع جتیندر نارائن سنگھ تیاگی کے اس گھر میں ان کی اہلیہ رہتی ہیں۔

مزید تفصیلات کی انتظار۔۔۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details