اردو

urdu

میرٹھ میں عالمی یوم خواتین کے موقع ایتھلیٹ کھلاڑیوں کو اعزاز

عالمی یوم خواتین کے موقع پر میرٹھ میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی بہتر کارکردگی کی سبب آج ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس اعزاز سے کھلاڑیوں کی کافی حوصلہ افزائی ہوئی۔

By

Published : Mar 9, 2021, 3:28 PM IST

Published : Mar 9, 2021, 3:28 PM IST

میرٹھ میں عالمی یوم خواتین کے موقع ایتھلیٹ کھلاڑیوں کو اعزاز
میرٹھ میں عالمی یوم خواتین کے موقع ایتھلیٹ کھلاڑیوں کو اعزاز

میرٹھ کی پرینکا گوسوامی نے اپنے کھیل کی بدولت اولمپک کھیلوں میں جگہ بنائی ہے۔ یہ نہ صرف میرٹھ بلکہ پورے اتر پردیش کے لئے فخر کی بات ہے کہ انہیں آج لکھنؤ میں اعزاز دیا گیا۔ میرٹھ سے اتھلیٹ کھلاڑیوں میں لڑکیاں تیزی سے آگے آرہی ہیں۔آج یوم خواتین کے موقع ان کھلاڑیوں کو ملے اعزاز سے یہ کھلاڑیوں کے جذبہ اور ہمت میں اضافہ ہوا۔

میرٹھ میں عالمی یوم خواتین کے موقع ایتھلیٹ کھلاڑیوں کو اعزاز

معذور ہونے کے باوجود بھی ان کھلاڑیوں نے ہمت سے کام لیتے ہوئے اپنی منزل حاصل کی ۔یہ دوسرے کھلاڑیوں اور عام افراد کے لئے بھی ایک سبق ہے۔ میرٹھ یوم خواتین کے موقع پر ان لڑکیوں کی حوصلہ افزائی سے جہاں ان میں کھیل کے تئیں اور زیادہ لگن پیدا ہوگی وہیں دوسری جانب یہ کھلاڑی ہمارے ملک کے لیے میڈل حاصل کرکے ملک کی شان بڑھائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details