اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اسد الدین اویسی نے کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگوایا - coronavirus

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی اور ان کی اہلیہ نے اسری ہاسپٹل پہنچ کر کورونا ویکسین کے ٹیکے لگوائے۔

اسد لدین اویسی نے کورونا ویکسن کا ٹیکہ لیا
اسد لدین اویسی نے کورونا ویکسن کا ٹیکہ لیا

By

Published : Mar 22, 2021, 5:32 PM IST

اس موقع پر صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جان کی حفاظت کے لئے ٹیکے لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اس مہلک وائرس سے احتیاط کے لیے کورونا کا ٹیکہ ضرور لیں۔

اسد الدین اویسی نے کورونا ویکسن کا ٹیکہ لیا
اسد الدین اویسی نے کورونا ویکسن کا ٹیکہ لیا

اسد الدین اویسی نے حیدرآباد کے علاقہ حسینی علم کے رہنے والے سینئر مجلسی رہنما محمد معین کے انتقال پر غم کے اظہار کیا۔ محمد معین کی موت کرونا وائرس سے ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details