اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

New Election Commissioner of India بھارت کے نئے الیکشن کمشنر نے عہدہ سنبھالا - بھارت کے نئے الیکشن کمشنر نے عہدہ سنبھالا

سابق بیوروکریٹ ارون گوئل نے پیر کو بھارت کے نئے الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا۔ Arun Goel takes charge as new Election Commissioner

بھارت کے نئے الیکشن کمشنر نے عہدہ سنبھالا
بھارت کے نئے الیکشن کمشنر نے عہدہ سنبھالا

By

Published : Nov 21, 2022, 10:39 AM IST

نئی دہلی: سابق بیوروکریٹ ارون گوئل نے پیر کو بھارت کے نئے الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا۔ پنجاب کیڈر کے سابق آئی اے ایس افسر ارون گوئل کو ہفتہ کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ Arun Goel takes charge as new Election Commissioner

ABOUT THE AUTHOR

...view details