اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Army Pays Tributes to Soldiers برفانی تودہ کی زد میں آکر ہلاک فوجیوں کو خراج پیش کیا گیا - برفانی تودے کی زد میں آنے سے فوجی ہلاک

کپواڑہ میں برفانی تودے کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والے تین فوجی اہلکاروں کو فوج نے سرینگر میں خراج عقیدت پیش کیا۔ سرینگر کے بادامی باغ فوجی ہیڈ میں جی او سی لیفٹیننٹ جنرل آے ڈی ایس اوجلا کی سربراہی میں مہلوکین کو فوجی روایت کے تحت سلامی دی گئی اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔Army Pays Tributes to Soldiers

برفانی تودہ کی زد میں آنے سے ہلاک فوجی اہلکاروں کو خراج پیش کیا گیا
برفانی تودہ کی زد میں آنے سے ہلاک فوجی اہلکاروں کو خراج پیش کیا گیا

By

Published : Nov 20, 2022, 5:42 PM IST

Army Pays Tributes to Soldiers برفانی تودہ کی زد میں آکر ہلاک فوجیوں کو خراج پیش کیا گیا

سرینگر: وادی کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں برفانی تودے کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والے تین فوجی اہلکاروں کو فوج نے سرینگر میں خراج عقیدت پیش کیا۔ سرینگر کے بادامی باغ فوجی ہیڈ میں جی او سی لیفٹیننٹ جنرل آے ڈی ایس اوجلا کی سربراہی میں مہلوکین کو فوجی روایت کے تحت سلامی دی گئی اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔Army Pays Tributes to Soldiers

برفانی تودہ کی زد میں آنے سے ہلاک فوجی اہلکاروں کو خراج پیش کیا گیا

اس تقریب میں جی او سی کے علاوہ دیگر افسران موجود تھے۔ اہلکاروں نے سلامی پیش کی۔ بعد میں تینوں ہلاک شدی فوجی اہلکاروں کو فوجی تابوت میں ان کے آبائی مقامات لے جایا گیا اور لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کپواڑہ کے مژھل پہاڑی میں لائن آف کنٹرول کی پٹرولنگ کے دوران فوجی اہلکار برفانی تودے کے زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔ فوج نے ان اہلکاروں کی شناخت نائک گائکواڈ منوج لکشمن رائو، لانس نائک مکیش کمار اور گنر سووک ہازا کے طور پر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ: برفانی تودے کی زد میں آنے سے ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details