اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بجبہاڑہ میں فوج نے تلاشی کارروائی شروع کر دی - Army launches search operation in Eidgah

سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی ہے کہ عیدگاہ علاقہ میں عسکریت پسند موجود ہیں جس کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

بجبہاڑہ میں فوج نے تلاشی کارروائی شروع کر دی
بجبہاڑہ میں فوج نے تلاشی کارروائی شروع کر دی

By

Published : Sep 8, 2021, 9:58 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے عیدگاہ میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔۔

تفصیلات کے مطابق عیدگاہ بجبہاڑہ میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے عیدگاہ بجبہارہ علاقہ کا محاصرہ شروع کیا ہے۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی تھی۔

تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے اور آنے جانے والوں کی تلاشی کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details