آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین مل کر خطے میں بڑا خطرہ پیدا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج سرحد پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ ملک پاکستان اور چین دونوں کو جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جنرل نروانے نے کہا کہ لداخ میں فوج ہائی الرٹ پر ہے۔ ایل اے سی پر معاملات جوں کے توں ہیں۔