نئی دہلی:صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک وکیل سمیت 10 عدالتی افسران کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون و انصاف نے منگل کے روز ایڈیشنل ججوں کی تقرری سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ Appointment of Judges in HC
یہ بھی پڑھیں: Supreme Court Collegium سپریم کورٹ کالجیم نے ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کی سفارش کی