اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Anwar Khan elected district president انور خان کو عام آدمی پارٹی کا ضلع صدر منتخب کیا گیا - انور خان عام آدمی پارٹی کا ضلع صدر منتخب

اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے ضلعی صدر انور خان نے کہا کہ ہم عام آدمی پارٹی کو گھر گھر تک پہنچائیں گے اور عام آدمی پارٹی اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر اُبھرے گی۔Anwar Khan elected district president

انور خان کو عام آدمی پارٹی کا ضلع صدر منتخب کیا گیا
انور خان کو عام آدمی پارٹی کا ضلع صدر منتخب کیا گیا

By

Published : Sep 21, 2022, 2:14 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ضلع کے انچارج ایم کے یوگی نے کی۔ اس میٹنگ میں عام آدمی پارٹی کی ضلع سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی، جس میں عام آدمی پارٹی کا ضلع صدر انور خان کو منتخب کیا گیا۔ A meeting held at Ramban by Aam Aadmi Party

انور خان کو عام آدمی پارٹی کا ضلع صدر منتخب کیا گیا

مزید پڑھیں:۔ AAP leaders resigned from party ضلع رام بن میں عآپ کے متعدد رہنماوں نے پارٹی سے استعفی دے دیا

وہیں اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما سیوا سنگھ بالی کے علاوہ دیگر متعدد رہنما موجود تھے۔ اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے ضلعی صدر انور خان نے کہا کہ ہم عام آدمی پارٹی کو گھر گھر تک پہنچائیں گے اور عام آدمی پارٹی اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر اُبھرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details