ایس ایچ او کشتواڑ نے ایک پریس بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ بیگم اور مدثر حسین میں آپسی لڑائی جھگڑا ہوا تھا اور فاطمہ بیگم خود کشی کے لیے دریا چناب کی طرف گئی تھی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
کشتواڑ پولیس نے خاتون کی جان بچائی - Another suicide attempt thewarted
کشتواڑ کے گاوں ہولر میں فاطمہ بیگم زوجہ مدثر حسین ساکنہ ہولر نے چناب میں خود کشی کرنے کی کوشش کی تھی پر ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری کو جیسے ہی اس بارے میں پتہ چلا تو پوری پولیس لے کر علاقہ میں پہنچے اور فاطمہ بیگم کو چناب پہنچنے سے پہلے ہی پکڑ لیا اور اس کو بچا لیا۔
![کشتواڑ پولیس نے خاتون کی جان بچائی کشتواڑ پولیس نے ایک خواتین کو خود کشی سے بچایا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11720958-827-11720958-1620732703347.jpg)
کشتواڑ پولیس نے ایک خواتین کو خود کشی سے بچایا
ایس ایچ او کشتواڑ نے کہا کہ ہم اس بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں اور اس معاملے پر سختی سے کارروائی کی جائے گی۔
Last Updated : May 11, 2021, 7:46 PM IST