اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

GSEB Board Exams 2022 Schedule Released: گجرات میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان - گجرات سکنڈری اور ہائر سکنڈری امتحانات کا علان

کورونا وائرس کی وجہ سے گجرات میں دو سالوں سے 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلبا کو ماس پروموشن کے ذریعے پاس کیا گیا تھا۔ رواں سال کورونا سے کچھ راحت ملتے ہی بورڈ کے امتحانات کا اعلان کیا گیا ہے۔ 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات 28 مارچ سے 12 اپریل تک منعقد کرائے جائیں گے۔ جس کے ٹائم ٹیبل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ GSEB Board Exams 2022 Schedule Released

گجرات میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان
GSEB Board Exams 2022

By

Published : Feb 23, 2022, 8:05 PM IST

گجرات تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا، جس کے تحت گجرات میں 28 مارچ سے 12 اپریل تک بورڈ کے امتحانات ہوں گے۔ GSEB Board Exams 2022 Schedule Released

GSEB Board Exams 2022 Schedule Released
کورونا وائرس کی وجہ سے گجرات میں دو سالوں سے 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلبا کو ماس پروموشن کے ذریعے پاس کیا گیا تھا۔ رواں سال کورونا سےکچھ راحت ملتے ہی بورڈ کے امتحانات کا اعلان کیا گیا ہے۔ 10 اور 12 جماعت کے امتحانات 28 مارچ سے 12 اپریل تک منعقد کرائے جائیں گے۔ جس کے ٹائم ٹیبل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ GSEB Board Exams 2022 Schedule Released
GSEB Board Exams 2022 Schedule Released


اس بورڈ کے امتحانات میں 14 لاکھ طلبا شامل ہوں گے۔ جماعت 10 میں امتحانات کے لیے 9.70 لاکھ طلبا نے فارم بھرا ہے، جبکہ جماعت 12 کے لیے جنرل اسٹریم کے لیے 4 لاکھ 22 ہزار سے زائد فارم بھریں گیے ہیں جبکہ سائنس اسٹریم کے لیے 1 لاکھ فارم بھرے گیے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details