مرکزی وزیر داخلہ اورکوآپریٹو کے وزیر امت شاہ نے آج صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے بتایا کہ یہ شاہ کی رسمی ملاقات تھی اس دوران انہوں نے صدر سے کئی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
امت شاہ کی صدررام ناتھ کووند سےملاقات
راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے بتایا کہ یہ شاہ کی رسمی ملاقات تھی اس دوران انہوں نے صدرسے کئی امو پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
امت شاہ کی صدررام ناتھ کووند سےملاقات
سمجھا جاتا ہے کہ حال ہی میں حکومت نے ایک علیحدہ کوآپریٹو محکمہ تشکیل دیا ہے اور امت شاہ کو اس کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
نیوی ٹاؤن انکاؤنٹر: این آئی اے سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ
امت شاہ سے صدر کے ساتھ ملاقات اسی تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
یواین آئی