اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امِت کھرے وزیراعظم کے مشیر بنے

اطلاعات و نشریات کے سابق سکریٹری امِت کھرے کو وزیراعظم کا نیا مشیر مقرر کیا گیا۔

amit khare
امت کھرے

By

Published : Oct 12, 2021, 6:50 PM IST

کابینہ کی تقرری کمیٹی نے 1985 بیج اور جھارکھنڈ کیڈر کے ریٹائرڈ انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس) افسر امت کھرے کو دوسال کے لئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر وزیر اعظم آفس میں وزیراعظم کا مشیر مقرر کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارت انسانی حقوق کا ہمیشہ پابند رہا: وزیر اعظم

امت کھرے کا عہدہ، ان کی تنخواہ اور دیگر سہولیات وغیرہمرکزی حکومت میں سکریٹری کے عہدہ کے برابر ہوں گی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details