الطاف ملک نے بتایا کہ اگر آپ زعفرانی قمیض پہن سکتے ہیں تو ایک مسلمان لڑکی حجاب کیوں نہیں پہن سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرکار 'بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ' کے نعرے دے رہی ہے اور دوسری طرف آپ مسلمان بچیوں کو حجاب پہننے سے روک رہیں ہیں۔ ان سب واقعات سے ملک میں نفرت پھیلنے کا خطرہ ہے۔