اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Alleged Militant Arrested in Srinagar: سرینگر میں مبینہ عسکریت پسند گرفتار - ای ٹی وی بھارت جموں و کشمیر

سرینگر پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور فوج نے سنگم بڈگام کے ارشد احمد بھٹ کو گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے پانچ پستول اور ایک گرینڈ ضبط کیا۔ Alleged Militant Arrested in Srinagar

سرینگر میں یائبرڈ عسکریت پسند گرفتار
سرینگر میں یائبرڈ عسکریت پسند گرفتار

By

Published : Aug 7, 2022, 9:28 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں شہر کے لاوے پورہ میں ایک ہائبرڈ (hybrid) عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ سرینگر پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور فوج نے سنگم بڈگام کے ارشد احمد بھٹ ساکن سنگم بڈگام کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے پانچ پستول، پانچ میگزین، 50 راؤنڈ اور دو دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کے خلاف شالٹنگ تھانے میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ Alleged Militant Arrested in Srinagar

سرینگر میں یائبرڈ عسکریت پسند گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details