اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں 14 فروری کو انتخابات ہونے ہیں اور 21 جنوری سے لے کر 28 جنوری تک سبھی امیدواروں کا نومینیشن کیا جائے گا، سبھی امیدواروں کو ضلع کلیکٹریٹ آکر اپنا نومینیشن پرچہ داخل کرنا ہوگا، حالانکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پرچہ نامزدگی کے لیے آن لائن بھی انتظام کیا گیا ہے لیکن آن لائن پرچہ نامزدگی کرنے کے بعد امیدوار کو اس کی پرنٹ کاپی ضلع کلیکٹریٹ آکر جمع کرانی ہوں گی۔ All Preparations For Nomination Process In Moradabad
Nomination Process Begin in Agra, Mathura, Aligarh: مرادآباد میں پرچہ نامزدگی کےلیے تمام تیاریاں مکمل - مرادآباد میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی تاریخ
ریاستی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد جہاں ایک طرف تمام سیاسی پارٹیاں اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں، وہیں مراد آباد ضلع انتظامیہ نے بھی انتخابات کو لیکر اپنی پوری تیاری کر لی ہے۔ All Preparations For Nomination Process In Moradabad
ضلع مرادآباد میں پرچہ نامزدگی کو لیکر تمام تیاریاں مکمل
21 جنوری سے 28 جنوری تک ہونے والے پرچہ نامزدگی کی تاریخوں کے دوران 22 /23 اور 26 جنوری کو سرکاری چھٹی ہونے کی وجہ سے ان تاریخوں میں پرچہ نامزدگی داخل نہیں کئے جائیں گے۔