اردو

urdu

All J&K youth Society Hold Protest: افغان خواتین کے حق میں یو این او دفتر کے باہر احتجاج

By

Published : Feb 8, 2022, 7:05 AM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں آل جموں و کشمیر یوتھ سوسائٹی کی جانب سے افغان خواتین کے حق میں یو این او دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس دوران خواتین کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج میں حصہ لیا۔ Protest for Afghan Women's Rights

افغان خواتین کے حق میں یو این او دفتر کے باہر احتجاج
افغان خواتین کے حق میں یو این او دفتر کے باہر احتجاج

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں آل جموں و کشمیر یوتھ سوسائٹی کی جانب سے افغان خواتین کے حق میں یو این او دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس دوران خواتین کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج میں حصہ لیا۔All J&K youth Society hold Protest Outside U.N Office

مزید پڑھیں:۔این وائی سی عارضی ملازمین کا سری نگر میں احتجاج

مظاہرین نے افغان خواتین کے حق میں نعرے بازی کی، اس موقع پر یوتھ سوسائٹی کی چیرمین یوحانا میر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پوری دنیا میں مسلم خواتین کو حق دیا جاتا ہے اسی طرح افغان خواتین کو حقوق ملنے چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details