اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھنڈ: بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار - طیارہ حادثہ

بھنڈ کے ببیڑی گاؤں میں بھارتی فوج کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا ہے، جس میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ ہیں، وہیں راحت و بچاو کا کام جاری ہے۔

بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار
بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار

By

Published : Oct 21, 2021, 12:25 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا، یہ حادثہ بھرولی کے نزدیک ببیڑی گاؤں میں پیش آیا ہے، اطلاع کے مطابق دونوں طیاروں میں دو پائلٹ سوار تھے جو محفوظ ہیں۔

مزید پڑھیں:۔اعظم گڑھ: طیارہ حادثہ میں پائلٹ ہلاک

جائے حادثہ پر پہنچ کر فائربریگیڈ کے عملہ نے راحت و بچاو کا کام شروع کر دیا ہے، وہیں پولیس اور انتظامیہ کے اعلی افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں، دو سال قبل بھی گوہدا میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details