اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے بھارتی ڈاکٹر کے ساتھ افغانستان کے سفیر کے تجربے پرٹوئیٹ کیا

سفیر نے ایک بھارتی ڈاکٹر کے وِزٹ پر پوسٹ شائع کیا تھا، جنہوں نے ان سے معاوضہ لینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے مریض بھارت میں افغانستان کے سفیر ہیں۔

PM Modi
PM Modi

By

Published : Jul 1, 2021, 11:03 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بھارت میں افغانستان کے سفیر فریدماموند زئی کے ایک ٹوئیٹ پر تبصرہ کیا ہے۔

سفیر نے ایک بھارتی ڈاکٹر کے وِزٹ پر پوسٹ شائع کیا تھا، جنہوں نے ان سے معاوضہ لینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے مریض بھارت میں افغانستان کے سفیر ہیں۔

بھارتی ڈاکٹر نے کہا کہ وہ اپنے بھائی سے چارج نہیں لیں گے۔ یہ ٹوئیٹ ہندی زبان میں تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کے سفیر کے ذریعہ اشتراک کیا گیا یہ واقعہ بھارت – افغانستان تعلقات کی خوشبو کی ایک مہک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: National Doctor’s Day: وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے ان سے ہری پورا کا بھی دورہ کرنے کیلئے کہا جہاں انہیں ایک پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ آج ڈاکٹروں کاقومی دن ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details