ڈپٹی کمشنر ٹرانسپورٹ نرمل پرساد نے بتایا کہ غیر قانونی بس چلانے اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف یکم سے 22 اگست تک کی گئی کا رروائی میں 283بسوں کا ، 1725 ٹرکوں کا نیز 8121 دیگر گاڑیوں کا چالان کیا گیا۔ Illegal Transport in UP
اس طرح 78بسوں، 421 ٹرکوں اور 695 دیگر گاڑیوں کو اس دوران بند کرنے کی کارروئی کی گئی۔ وزیر اعلیٰ اور وزیر ٹرانسپورٹ کی منشا کے مطابق غیر قانونی بسوں اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔