انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے عام آدمی پارٹی کو مالی معاملات کی تحقیقات کے لیے سمن جاری کیا ہے۔ عآپ رہنما رگھو چڈھا نے ٹویٹ کرکے اس بارے میں معلومات دی ہے۔
مودی حکومت کی پیاری ایجنسی ای ڈی کی طرف سے ایک پیار بھرا خط موصول ہوا: عآپ - عآپ رہنما راگھو چڈھا
راگھو چڈھا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عام آدمی پارٹی کو مودی حکومت کی پیاری ایجنسی ای ڈی کی طرف سے ایک پیار بھرا خط موصول ہوا ہے۔ اس حوالے سے میں آج 1.30 بجے عام آدمی پارٹی کے صدر دفتر سے ایک پریس کانفرنس کروں گا۔
Raghav Chadha
مزید پڑھیں:۔کسانوں کو ملک مخالف قرار دینے والے خود پاکستان چلے جائیں: راگھو چڈھا
رگھو چڈھا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عام آدمی پارٹی کو مودی حکومت کی پیاری ایجنسی ای ڈی کی طرف سے ایک پیار بھرا خط موصول ہوا ہے۔ اس حوالے سے میں آج 1.30 بجے عام آدمی پارٹی کے صدر دفتر سے پریس کانفرنس کروں گا۔ آج میں پریس کانفرنس میں بی جے پی کے کارناموں کو بے نقاب کروں گا۔