گجرات میں پارٹی کے سینیئر رہنما یشودان گڑھوی نے صحافیوں کو بتایا کہ بی جے پی حکومت کورونا کے دوران لوگوں کو آکسیجن والے بیڈ تک مہیا نہیں کرسکی، لوگ اس کے بغیر اسپتالوں کے باہر اسٹریچر پر ہی مرگئے۔ اب بی جے پی آشیرواد یاترا نکال رہی ہے جو کورونا سے جان گنوانے والے ہزاروں گجراتیوں کی توہین کے مترادف ہے۔
مزید پڑھیں:این آئی اے لکھنؤ اور کانپور میں القاعدہ کے لنک کو تلاش کرنے میں مصروف