اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - وزیر اعظم نریندر مودی

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Dec 29, 2020, 8:12 AM IST

اہم خبروں پر ایک نظر
  • وزیر اعظم نریندر مودی آج ای ڈی ایف سی ٹریک کا افتتاح کریں گے
  • زرعی قوانین کے خلاف چل رہے احتجاج کی حمایت میں بہار کے کسان راج بھون تک کریں گے مارچ
  • بھوپال ۔ جے پور ایکسپریس آج سے پٹریوں پر دوڑے گی
  • بھارت اور آسٹریلیا کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا آج چوتھا دن
  • آج روہت شرما کی قرنطین مدت مکمل ہونے والی ہے جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے
  • بالی ووڈ میں کاکا کے نام سے مشہور سپر اسٹار راجیش کھنہ کا آج 78 ویں سالگرہ
  • پنجاب نیشنل بینک آج پبلک سیکٹر کی پراپرٹی کو نیلام کرنے جارہا ہے
  • آج مدھیہ پردیش کی کابینہ کا ایک اہم اجلاس
  • بہار حکومت کی کابینہ کا اجلاس آج
  • جے ڈی یو کے بعد اب بہار کانگریس میں بھی بڑی تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details