اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Nov 21, 2020, 8:03 AM IST

بھارتی نژاد امریکی مالا اڈیگا کو جِل بائیڈن کا پالیسی ڈائرکٹر مقرر کیا گیا۔

اترا کھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے گنگا ندی ٹیہری گڑھوال پر تھری لین پیدل چلنے والے پل کا افتتاح کیا۔

مدھیہ پردیش کے پانچ شہروں میں آج سے نائٹ کرفیو نافذ ہوگا۔

اہم خبروں پر ایک نظر

وزیر اعظم نریندر مودی آج جی ۔ 20 سمِٹ میں حصہ لیں گے۔

وزیر داخلہ امت شاہ کا آج چنئی دورہ۔

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 آج سے شروع ہوگا۔

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل 2020) آج سے شروع ہوگا۔

آج سے راجستھان کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

بھارتی کرکٹر محمد سراج کے والد کا انتقال۔

چین کے انتباہ کے باوجود امریکہ، تائیوان نے معاشی تعلقات کے لئے بلیو پرنٹ پر دستخط کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details