اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اہم خبروں کے پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں کے پر ایک نظر
اہم خبروں کے پر ایک نظر

By

Published : Nov 20, 2020, 7:57 AM IST

بھارت لگژمبرگ خلا کے شعبے میں تعاون کوفروغ دیں گے۔

اہم خبروں کے پر ایک نظر

وزیراعظم مودی اور بھوٹان کے وزیر اعظم رو پے کارڈ فیز 2 کے آغاز کے لئے آج ورچوئل تقریب کریں گے۔

دہلی حکومت نے 20 نومبر کو چھٹ پوجا کے لئے تعطیل کا اعلان کیا۔

گجرات کے احمد آباد شہر میں کورونا کے سبب رات 9 بجے سے کرفیو۔

آج سے ہریانہ میں کوویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹرائل۔

پرتاپ گڑھ: سڑک حادثے میں 14 افراد کی موت۔

اوڈشہ قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع۔

ہری دوار: چار مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کا حکم۔

ڈی ڈی سی انتخابات: چوتھے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان۔

جے ایف سی کا اگلا پری سیزن فرینڈلی میچ 20 نومبر کو مشرقی بنگال کے ساتھ ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details